مغرور نہ ہو تلواروں پر ، مت بھول بھروسے ڈھالوں کے
سب پتا توڑ کے بھاگیں گے منہ دیکھ اجل کے بھالوں کے
کیا ڈبے موتی ہیروں کے ، کیا ڈھیر خزانے مالوں کے
کیا بغچے تاش مشجر کے، کیا تختے شال دو شالوں کے
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارہ

No comments:
Post a Comment