Search This Blog
Thursday, 28 February 2013
Wednesday, 27 February 2013
9 lessons a ‘terror-suspect’ journo learnt in jail
9 lessons a ‘terror-suspect’ journo learnt in jail
27 February 2013 Deccan Herald journalist Muthi-ur-Rahman Siddiqui has walked out of the central jail in Bangalore a free man, six months after being named by the city’s police in an alleged Lashkar-e-Toiba plot to target two Kannada journalists and the publisher of the newspaper they were earlier employed in.Siddiqui had been accused of being the “mastermind” of a gang of 15 in August last year to kill editor Vishweshwar Bhat, columnist Pratap Simha and publisher Vijay Sankeshwar, allegedly for their “right-wing leanings“. The journalists were with Vijaya Karnataka of The Times of India group, before they joined Rajeev Chandrasekhar‘s Kannada Prabha.
The national investigation agency (NIA), which investigated the case, didn’t name Siddiqui in its chargesheet on February 20 following which a special court trying the case ordered his release on February 23.
On Monday night, Siddiqui walked out of jail and on Tuesday, he addressed a press conference.
Reporting for the Indian Express, Johnson T.A. writes:
About six months ago, when he appeared in court for the first time after being named by the Bangalore Police, Siddiqui, 26, still had the glint of youthful exuberance in his eyes.Even so, Siddiqui, whose thesis suggestion for his PG diploma in mass communication—’Media coverage of terrorism suspects’—was struck down by his supervisor pulled no punches in describing his own ordeal before his colleagues, compatriots and competitors.
But now, the first thing that comes to mind on seeing Siddiqui after his release from prison on Monday, is the disappearance of that enthusiasm from his face. Gone is the glint in his eyes, and in its place is a serious, sad man.
***
# “The media has forgotten the ‘A’ in the ABC of Journalism [Accuracy-Brevity-Clarity].”Siddiqui, who is still on Deccan Herald‘s roster, says he wants to go back to journalism, for that is his passion, but wants to spend time with his family first.
# “I always thought the police, media and society at large do not treat terror suspects fairly. That thinking has been reinforced by my experience.”
# “Security agencies are not sensitive towards the poor and weaker sections of society. If you look at the way the entire operation was carried out by the police and reported by the media, this insensitivity is clear.”
# According to the [Bangalore] police and the media, I am the mastermind. If I am the mastermind, why are the others still in jail? I hope they too will get justice.”
# “The media and the police need to be more sensitive toward the downtrodden, Dalits and Muslims. The way the media and the police behaved raises basic questions about their attitude toward Muslims.
# “Muslims are often cast by the media and police in stereotypes. There is an institutional bias which manifests in such cases. This is not just about me; it is about hundreds like me who are in jails [across the country] on terror charges. Muslims are not terrorists.”
# “If I was not a Muslim the police wouldn’t have picked me…. They first arrest people, then find evidence against them. What happened on August 29, 2012 was no arrest but downright kidnapping. A bunch of strong men barged into our house and forcefully took us away in their vehicles. This even as we were pleading and asking why we were being taken out.”
# “They kept interrogating me as if I was the mastermind and kept saying that I’d be in for seven years for sure. Everyone knows that jail is no fun place. For the first 30 days we were cramped in a small room. The confinement itself was torture. They did not inform our families. They did not tell us what we were being arrested for. They made us sign 30-40 blank sheets of paper. One of these papers was used to create fake, back-dated arrest intimation.”
# “Some fair play is still possible in the system. Though justice was delayed, it wasn’t denied in my case.”
Two other journalists—Jigna Vora of The Asian Age and S.M.A. Kazmi—have been arrested in recent times on terror charges. They are both out on bail.
Photograph: Journalist Muthi-ur-Rahman Siddiqui at a press conference in Bangalore on 26 February 2013 (courtesy Md. Asad/ The Times of India)
courtesy:
http://wearethebest.wordpress.com/2013/02/27/9-lessons-a-terror-suspect-journo-learnt-in-jail/
Monday, 25 February 2013
Hyderabad bombings must bring prompt and effective investigation
Hyderabad bombings must bring prompt and effective investigation
Christine Mehta
christineparu@gmail.com
The Indian government must launch a prompt, effective and transparent investigation into the devastating twin bomb attack that killed at least 16 and injured over a hundred in Hyderabad on Thursday, Amnesty International said.
“The deliberate targeting of civilians shows an utter disregard for human life,” said G. Ananthapadmanabhan, Chief Executive of Amnesty International India.
“Our deepest sympathies go out to the families of those killed or injured in the attacks.”
The Andhra Pradesh police said the two bombs were placed on bicycles in a crowded area in the city. The first bomb went off at around 7 pm near the Konark Theatre in Dilsukhnagar. A second exploded after a few minutes near the Venkatadri theatre, a few metres away. No individual or group has claimed responsibility.
Ananthapadmanabhan said:
“The victims of these attacks have a right to justice and reparations. Authorities must conduct a thorough and impartial investigation into the attacks.
“In doing so, they must protect minority communities from the discrimination, violence and harassment they often suffer in the aftermath of an attack.”
In January 2012, the Andhra Pradesh government awarded compensation to 61 Muslim men who were wrongly implicated in a bomb attack on the Mecca mosque in Hyderabad in 2007. Many of them had been detained without charge and subjected to torture. No action was taken against those responsible for the torture.
“Shoddy investigations and unlawful police practices can violate the fair trial rights of suspects, and also the victims’ right to justice,” said Ananthapadmanabhan. “The authorities must bring those responsible for the attacks to justice in fair trial proceedings in line with international human rights standards, without recourse to the death penalty.”
http://act.amnesty.org.in/hyderabad_bombings_must_bring_prompt_and_effective_investigation
Christine Mehta
christineparu@gmail.com
The Indian government must launch a prompt, effective and transparent investigation into the devastating twin bomb attack that killed at least 16 and injured over a hundred in Hyderabad on Thursday, Amnesty International said.
“The deliberate targeting of civilians shows an utter disregard for human life,” said G. Ananthapadmanabhan, Chief Executive of Amnesty International India.
“Our deepest sympathies go out to the families of those killed or injured in the attacks.”
The Andhra Pradesh police said the two bombs were placed on bicycles in a crowded area in the city. The first bomb went off at around 7 pm near the Konark Theatre in Dilsukhnagar. A second exploded after a few minutes near the Venkatadri theatre, a few metres away. No individual or group has claimed responsibility.
Ananthapadmanabhan said:
“The victims of these attacks have a right to justice and reparations. Authorities must conduct a thorough and impartial investigation into the attacks.
“In doing so, they must protect minority communities from the discrimination, violence and harassment they often suffer in the aftermath of an attack.”
In January 2012, the Andhra Pradesh government awarded compensation to 61 Muslim men who were wrongly implicated in a bomb attack on the Mecca mosque in Hyderabad in 2007. Many of them had been detained without charge and subjected to torture. No action was taken against those responsible for the torture.
“Shoddy investigations and unlawful police practices can violate the fair trial rights of suspects, and also the victims’ right to justice,” said Ananthapadmanabhan. “The authorities must bring those responsible for the attacks to justice in fair trial proceedings in line with international human rights standards, without recourse to the death penalty.”
http://act.amnesty.org.in/hyderabad_bombings_must_bring_prompt_and_effective_investigation
Sunday, 24 February 2013
میں نے معافی کب مانگ لی؟
میں نے معافی کب مانگ لی؟
ایس اے ساگر
ایس اے ساگر
ہندوستان
کے 3 روزہ دورے پر آئے ہوئے برطانیہ کے وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون ممبئی اور
دہلی کے بعد بدھ کو پنجاب کے شہر امرتسر پہنچے جہاں انھوں نے سکھوں کی
زیارت گاہ گولڈن ٹیمپل میں حاضری دی اور جلیاںوالا باغ بھی گئے جہاںانھوں
نے1919 میں ہلاک ہونے والے پرامن مظاہرین کونہ صرف خراج عقیدت پیش کیابلکہ
یہ اعتراف بھی کیا کہ ’یہ واقعہ برطانوی تاریخ کیلئے ایک شرمناک بات رہی
ہے۔ ڈیوڈ کیمرون کے اس اظہارافسوسکے نے برطانیہ کے نوآبادیاتی ماضی کے
بارے میں ذرائع ابلاغ نے متعدد سوالات کا پٹارہ کھول دیا ۔مثلاً، کیا برٹش
میوزیم ہندوستان پر حکمرانی کے دوران لوٹے گئے تمام نوادرات واپس کر دے گا؟
کیا ملکہ برطانیہ کے تاج میں آویزاں کوہ نور ہیرا بھی ہندوستان کو لوٹا
دیا جائے گا؟اگلے ہی روز کیمرون نے صاف کردیا کہ 19 ویں صدی میں ہندوستان
سے برطانیہ لے جایا جانے والا کوہِ نور ہیرا واپس نہیں کیا جائے گا…
کثیر القومی کمپنیوں کی شکل میں کس کی ہے حکمرانی؟
موجودہ
نسل کیلئے بہت سے حقائق صیغہ راز میں ہیں۔دراصل یورپی اقوام نے اپنے
نوآبادیات قائم کرنے کیلئے جو جنگیں لڑیں وہ عام طور پر ان کی سرحدوں سے
بہت دورلڑی گئیں۔ ان جنگوں کے تمام ترمنفی اثرات توایشیا اور افریقہ کی
مفتوحہ قوموں نے برداشت کئے جبکہ یورپ ا ن جنگوں کے نتیجے میں خوشحالی کی
نئی منزلیں سر کرنے لگا۔یوروپ میں ہونے والی سائنسی پیش رفت کو نوآبادیات
سے آنے والی دولت اور غلاموں کی ریل پیل نے بلند معیارِ زندگی کے اوج پر
پہنچادیا۔اسی کی ایک مثال کوہ نور ہیرا بھی ہے ۔نوآبادیاتی لوٹ مار کے کا
یہ دور تقریباََ سو سال تک جاری رہا۔ اس کے بعد یوروپی اقوام نوآبادیات
میں اپنی باقاعدہ موجودگی لا حا صل محسوس کرنے لگیں۔ اس نئی سوچ کے پس پشت
چند حقائق تھے۔ سب سے پہلی بات تو یہ تھی کہ دو عظیم جنگوںمیںبے تحاشہ
افرادی قوت اور وسائل جھونک دینے کے بعد یوروپ کیلئے اپنی طویل وعریض نو
آبادیات پر قبضہ برقرار رکھنا مشکل تھا۔دوسرا مسئلہ یہ تھا کہ اپنے
استعماری قبضے کے دوران یوروپی اقوام اپنے غلام ملکوں میں ایک ایسا مقتدر
طبقہ پیدا کر چکی تھیں جو یوروپ کے نظریات اور طرز زندگی کو نہ صرف خود
اختیار کر چکا تھا بلکہ ان مغربی نظریات اور طرز زندگی کو اپنے ہم وطنوں پر
نافذ کرنے کیلئے تہہ دل سے تیار ہوچکا تھاجبکہ یوروپی استحصال کی شکل بدل
چکی تھی۔ یوروپی استعماری طاقتوں کی جگہ اب کثیر القومی کمپنیاں لے چکی
تھیں۔ اب آزادی کے لباس میں استحصال کی ایک نئی شکل تیار ہو چکی تھی۔ مزے
کی بات یہ تھی کہ اس نئی غلامی پر غلام قومیں آج بھی بصد مسرت
تیارہیں‘جبھی تو والمارٹ جیسی جانے کتنی کمپنیاںبرصغیر ہند -پاک کے علاوہ
متعددممالک میں پیرپھیلا چکی ہیں۔تاریخ گواہ ہے کہ نوآبادیاتی طاقتوں میں
کامیاب ترین ممالک برطانیہ اور فرانس ثابت ہوئے البتہ برطانیہ کا پلڑا
بھاری رہا۔برطانوی اقتدار میں سورج غروب نہیں ہوا کرتا تھا۔ افریقہ سے ہانگ
کانگ تک یونین جیک لہرا رہا تھا۔استعماری غلبہ اور نوآبادیات کی کثرت کے
لحاظ سے جو یوروپی ممالک جس قدر کامیاب رہے اس کے مثبت اثرات بھی انہوں نے
اسی طرح سمیٹے اور نوآبادیات بنانے کے تلخ نتائج کا سامنا بھی کیا۔برطانیہ
نے دنیا کے بڑے حصے پر قبضہ کر لیا تھا۔ برطانیہ نے اپنی نوآبادیات کو
آزادی دینے کے بعد بھی آزاد نہیں ہونے دیا بلکہ اپنے سابقہ غلام ممالک کی
ایک دولت مشترکہ تشکیل دے دی۔اس دولت مشترکہ کے ذریعے برصغیر اور افریقہ
کے غلام ملکوں کے باشندوں نے تعلیم، مستقل سکونت اور کاروبار کیلئے برطانیہ
کا رخ کیا۔دارالحکومت دہلی کی موجودہ نسل نے خود اپنی آنکھوں سے دولت
مشترکہ کھیلوں کا تماشہ2010کے دوران دیکھا ہے ۔ اس طرح برصغیر اور شمالی
افریقہ کے باشندوں کی ایک بڑی تعداد برطانیہ پہنچ گئی تو دوسری جانب
پاکستان میں منگلا ڈیم کی تعمیر کے سلسلے میں آبادی کا انخلا ہوا۔میر پور
کی آبادی کو برطانیہ نے اپنے ہاں قبول کر لیا۔ان تاریخی واقعات نے برطانیہ
کے یک قومی ملک کوکثیر لسانی ملک میں تبدیل کر دیا۔ برطانیہ میں دیگر
اقوام کا تناسب حیرت انگیز طور پربتدریج بڑھنے لگا۔
اس
صورتحال کا دوسرا پہلو یہ تھا کہ ماضی کے آبادی سے بھرپور یوروپ کی ہیئت
بھی بدلنی شروع ہوگئی۔ اب ہر عام برطانوی بڑے خاندان اور اس کی اقدار کی
بجائے معیار زندگی کو ترجیح دینے لگا۔ البتہ برصغیر اور افریقہ سے برطانیہ
آنے والی برادریوںخاص طور پر مسلم طبقہ نے نہ صرف اپنی تہذیب، خاندان اور
اقدار پرکسی مصالحت سے گریز کیا بلکہ بڑی حد تک اسے محفوظ رکھنے کی کوشش
بھی کی۔البتہ برطانیہ کی مسلم کمیونٹی کی طرف سے اپنی اقدار سے متعلق رہنے
کی روش نے اپنے نتائج آہستہ آہستہ ظاہر کرنا شروع کئے۔نتیجے کے طور پر
برطانیہ کے شہر بتدریج کثیر نسلی اور کثیر لسانی شہروں میں تبدیل ہونے لگے ۔
برطانیہ میں گوری نسل کے خاندان مختصر ہوتے چلے گئے۔بلکہ اب تو نوبت یہ
آگئی ہے کہ یہاں آباد’گورے‘ اقلیت میں آگئے ہیں۔ یہاں تک کہ خود خاندان
کا ادارہ ہی تیزی سے زوال کے مراحل طے کرنے لگا۔ ہم جنس پرستی اور بے راہ
روی کے رجحانات نے اس زوال کو مزید گہرا کیا۔ برطانیہ میں آباد مسلمانوں
نے اپنے آبائی وطن سے تعلق کو ختم نہ کیا بلکہ نئی نسل کے ازدواجی رشتے
بھی اپنے ہی آبائی ممالک میں کرنے کی وجہ سے ان ممالک سے نوجوان نسل بڑی
تعداد میں برطانیہ پہنچنے لگی۔اس پرمستزادیہ کہ قبولیت اسلام کے مغربی
رجحان سے برطانیہ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ان تمام عوامل کے نتیجے
میں اب عملی صورت حال یہ ہے کہ بلیک برن اور ڈیوزبری جیسے برطانوی شہر مسلم
اکثریتی شہر بن چکے ہیں۔ دیگر برطانوی شہر مثلا دارالحکومت لندن اور
برمنگھم میں پورے کے پورے محلے مسلم آبادیوں پر مشتمل ہونے لگے۔
’انتہا پسند‘کون ہے…؟
برطانیہ
کی یہ صورت حال محض ایک یوروپی ملک کا مسئلہ نہیں۔ فرانس، جرمنی، اٹلی،
یونان اور اسپین ہر جگہ گوری نسلی خاندان کے زوال کے نتیجے میں آبادی کی
کمی کا شکار ہیں۔ آبادی کی اس کمی کو بھی بر صغیر اور شمالی افریقہ کے
سستے مزدور پورا کر رہے ہیں۔ یہ رجحان یوروپ کی گوری نسل کو مزیدسمیٹ رہا
ہے۔ یوروپ کے ڈیموگرافک چارٹ نے یوروپی ماہرین سماجیات اور حکومتوں کو
پریشان کردیا۔ اٹلی، فرانس، جرمنی اور روس کی حکومتوں نے اس سلسلے میں چند
اہم اقدامات کئے۔ ان ممالک نے بچوں کو جنم دینی والی خواتین کو2سال کی چھٹی
مع تنخواہ اور ایک معقول رقم نقدبطور انعام دینے کا اعلان کیالیکن یہ
پالیسی3 وجوہات سے ناکام رہی،
پہلی وجہ یہ تھی کہ یہ تمام پرکشش مراعات ان تکالیف اور قربانیوں کا متبادل
نہ بن سکیں جو ماں بننے اور اولاد کی پرورش کرنے میں درکار ہیں۔ دوسری وجہ
یہ تھی کہ مغرب میں اولاد کی ذمہ داری اٹھانے والا اور ہر حال میں اپنی
شریک حیات کا ساتھ نبھانے والا مرد باقی نہ رہا۔ اس پالیسی کی ناکامی کی
تیسری عملی وجہ یہ رہی کہ یوروپی ممالک میں رہنے والے مسلم خاندان نے اس
پالیسی سے فائدہ اٹھا کر اپنے خاندانوں کو مزید وسعت دے دی۔اس صورت حال نے
یوروپی سیاست دانوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ سب سے پہلے سوئٹزر لینڈ نے اپنے
ملک میں بڑھتی ہوئی مساجد کو ایک خطرے کے طور پر دیکھا جبکہ عبادت گاہوں پر
پابندی بہت مشکل تھی۔ اس لئے پہلے مرحلے میں مساجد کے میناروں پر پابندی
لگادی گئی۔ فرانس نے چہرے کے حجاب پر پابندی لگادی،اب اٹلی نے بھی فرانس کی
تقلید کرتے ہوئے حجاب پر پابندی لگادی ۔ ان اقدامات نے یوروپ کی مسلم
آبادی میں اپنے اور اپنی اقدار کو تحفظدینے کا نیا احساس پیدا کیا۔ بجائے
اس کے کہ یوروپ اپنی آبادی میں فطری خود کفالت کیلئے معاشی اقدار کے غلبے،
معیار زندگی کی بڑھتی ہوئی دوڑ اور ہم جنس پرستی کے رجحانات کو ترک کرکے
خاندانی اور اخلاقی اقدار کو ترجیح دینے کی کوشش کرتا، اس نے اپنی ہی مسلم
آبادی کی خلاف ایک سرد جنگ چھیڑ کر صورت حال کو مزید نازک کردیا۔یوروپ کو
اس صورت حال نے یوروپ کو آبادی میں کمی کے ساتھ ساتھ خالصتََا یوروپی
اقدار سے بھی پشت پھیرنے پر مجبور کردیا۔ خاص طور پر فرانس میں حجاب پر
پابندی نے یوروپ کی بنیادی قدر یعنی آزادی یاFreedom کو
سخت نقصان پہنچایا۔ خود یوروپ کے سنجیدہ سیکولر طبقے نے سوالیہ نشان قائم
کردیا کہ اگر فرانس نے خواتین کو زبردستی حجاب سے محروم کر دیا تو فرانس کی
لبرل حکومت اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ میں کیا فرق رہ جائے گا۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر طالبان زبردستی حجاب کروا کے’ انتہا پسند‘
قرار پاتے ہیں تو زبردستی حجاب اتروانے والی فرانس کی’ لبرل ‘حکومت انتہا
پسندی کے الزام سے کیسے بچ سکتی ہے؟ کیا یوروپ میں ہٹلر کی نسل پرستی کا
دور واپس آرہا ہے؟ اس یوروپی صورتحال کے کیا نتائج نکلیں گے اور جمہوری
،تعلیم یافتہ اور مہذب یوروپ اس صورت حال سے کیسے عہدہ برآ ہوگا؟ ان سوالا
ت کے جواب نہ صرف تاریخی ہوںگے بلکہ اک نئی تاریخ بھی رقم کریں گے۔ مغربی
دنیا کو جلد یا بدیر ان سوالات کو حل کرنا ہوگا کیونکہ تہذیبی تصادم کی یہ
صورت حال اپنے اندر مثبت اور منفی دونوں قسم کے ان گنت امکانات رکھتی ہے۔
بہت سے سوال اور رہ گئے تشنہ:
دنیا
کے سب سے بڑے ہیروں میں شمار کیا جانے والا ایک سو پانچ کیرٹ کے کوہِ نور
ہیرے کو انیسوی صدی میں اس وقت برطانیہ لے جایا گیا تھا جب ہندوستان پر
برطانیہ کا قبضہ تھا جبکہ ہندوستان برطانیہ کی نو آبادی تھی۔یہ کوہِ نور
ہیرہ فی الحال لندن ٹاور میںآج بھی رکھا ہوا ہے جبکہ مہاتما گاندھی کے
پوتے سمیت ہندوستان کی کئی اہم شخصیات برطانیہ سے بارہا یہ مطالبہ کرچکی
ہیں کہ وہ کوہِ نور ہیرہ ہندوستان کو واپس کریںلیکن ڈیوڈ کیمرون نے اپنے
حالیہ ہندوستان کے دوران نے اس مطالبہ کو خارج کرتے ہوئے کہہ دیا کہ ’مجھے
نہیں لگتا کہ یہ صحیح طریقہ ہے۔ یونان کے الینگن سنگ مرمر کا بھی یہی
معاملہ ہے۔ مجھے چیزوں کو لوٹانے میں کوئی یقین نہیں ہے۔ مجھے نہیں لگتا ہے
کہ یہ سمجھداری والی بات ہے۔‘عجیب بات یہ کہ یونان کے پتھروں سے بنی
مورتیوں کو بھی برطانیہ لے جایا گیا تھا اور یونان ایک لمبے عرصے سے ان کی
واپسی کا مطالبہ کررہا ہے لیکن برطانیہ نے انہیں بھی واپس کرنے سے انکار
کردیا ہے۔اس سلسلہ میں میں ڈیوڈ کیمرون کا موقف ہے کہ ’اس کا صحیح جواب یہ
ہے کہ برطانیہ کے عجائب گھر دنیا بھر کے دیگر عجائب گھروں کے ساتھ بات کر
کے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ برطانیہ نے جن نایاب چیزوں کو جتنے’بہترین
طریقے‘ سے’ سنبھال کر‘ رکھا ہے ان کو پوری دنیا کے لوگوں کے ساتھ شیئر کیا
جائے جبکہ وہ ماضی کے بارے میں سوچنے سے زیادہ ہندوستان کے ساتھ موجودہ
اور مستقبل کے رشتوں پر اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔حقائق کھنگالیں تو
پتہ چلتا ہے کہ 1850 میں ہندوستان کے اس وقت کے گورنر جنرل نے برطانیہ کی
ملکہ وکٹوریا کو یہ کوہِ نور ہیرا تحفے میں دیا تھاجبکہ بعد میں اس ہیرے کو
ملکہ ایلزبتھ کے تاج میں سجا دیا گیا تھا۔1997 میں ملکہ ایلزبتھ دوئم جب
ہندوستان کے دورے پر آئی تھیں تو ان کے دورے کے موقع پر بھی ہندوستان میں
کوہِ نور واپس کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔کہنے والے توآج یہ بھی کہہ رہے ہیں
کہ ہندوستان ہی پر کیوں اکتفا کر لیا جائے؟ برطانیہ کی افغانستان میں جنگوں
کے دوران جو افراد ہلاک ہوئے، ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟لیکن اگر
برطانیہ ہندوستان کو ’سوری‘ کہنا ہی چاہتا ہے، تو ایک اور واقعہ ایسا ہے جو
جلیاںوالہ کے قتل عام سے کہیں بڑا ہے۔کون نہیں جانتا کہ 1943 میں ہونے
والے قحط بنگال میں 30 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔برطانیہ میں اس
سانحے کو اگر کوئی اہمیت دی بھی جاتی ہے تو صرف دوسری جنگِ عظیم کے ایک
المناک شاخسانے کے طور پر۔ اس جنگ میں برطانیہ جاپان کے ساتھ برسر پیکار
تھالیکن برطانیہ کے افعال اور اس کی گاندھی کی ’ہندوستان چھوڑ دو‘ تحریک کی
مخالفت نے اس سانحے میں کلیدی کردار ادا کیااگرچہ ونسٹن چرچل نے جلیاںوالہ
باغ قتلِ عام کو ’خوفناک‘ کہا لیکن قحط بنگال کے بارے میں ان کا رویہ یکسر
مختلف تھا۔ جب انھیں ایک تار موصول ہواجس میںتحریر تھا کہ کتنے بنگالی
ہلاک ہو رہے ہیں تو انھوں نے محض اتنا کہاکہ ’گاندھی ابھی تک کیوں نہیں
مرا؟‘قحط بنگال کے مستند مورخ مادھوشری مکھرجی کے بقول وزیراعظم کیمرون کو
اس قحط کی معافی بھی مانگنی چاہئے تھی۔آخر کیوں نہیں؟جبکہ ٹونی بلیئر نے
آئرلینڈ میں آلوؤں کے قحط اور برطانیہ کے غلاموں کی تجارت میں ملوث ہونے
پر معافی مانگی تھی۔بہرکیف ہندوستان کو کلیجہ پر پتھررکھ کر سننا پڑرہا ہے
کہ برطانوی حکام کہتے ہیں کہ جلیاںوالہ باغ میں جانے کی وجہ برطانوی راج
کی معافی مانگنا نہیں تھابلکہ ایوان وزیراعظم کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ
چونکہ وہ امرتسر کے دورے پر گئے تھے اس لئے وہ اس واقعہ پر معذرت کر رہے
تھے۔‘مادھوشری مکھرجی نے کہا کہ ہو سکتا ہے برطانوی وزیراعظم اس لئے بھی
زیادہ کھل کر بات نہیں کرنا چاہتے ہوں کہ اس طرح قانونی ازالے کی راہ ہموار
ہو جائے گی۔برطانوی وزیرِاعظم کے امرتسر جانے کی بنیادی وجہ یہ تھی
برطانیہ میں پنجاب سے ہجرت کر کے آئے ہوئے بہت سے ووٹر موجود ہیں۔ اس لئے
انھیں جلیاںوالہ باغ کے بارے میں کچھ نہ کچھ تو کہنا ہی تھا۔بقول شخصے ماضی
کے واقعات کیلئے سیاسی معذرتیں بے معنی ہوتی ہیں جبکہ ناقدین کا خیال ہے
کہ ٹونی بلیئر آئرلینڈ کے قحط کیلئے تو معذرت کر سکتے تھے، لیکن عراق کی
جنگ کیلئے نہیںلیکن ڈیوڈ کیمرون نے ہندوستان کے ساتھ ’خصوصی تعلقات‘ قائم
کرنے کے خواہش میں ایک مثال تو قائم کر ہی دی ہے۔ اگر انھوں نے کولکتہ کا
دورہ کیا تو ان کیلئے قحط بنگال کو نظرانداز کرنا مشکل ہو جائے گا…
رابطہ: sa.sagar7@gmail.comفون نمبر:+919811231871
حیدرآباد پھر لہو لہو
حیدرآباد پھر لہو لہو
عمران عاکف خان
عمران عاکف خان
حیدرآباد
فرخندہ حال ایک بار پھر دلدوز دھماکوں سے لرز اٹھا‘ایک بار پھر وہ امن و
آشتی اور آپسی اخوت و محبت کا نشان لہو لہو ہو گیا ‘ایک بار پھر شرپسندو
ںمیں وہاں حیوانی حرکات کر ڈالی اورانسانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ایک
بار پھر ان لوگوں نے بتادیا کہ انھیںپر امن ماحول ‘فضا اور حالات بالکل
نہیں بھاتے ‘بلکہ انھیںتو خون کی ہولی کھیلنے میں ہی راحت محسوس ہوتی ہے۔
یہ سب ہوا اور ریاستی حکومت سمیت مرکزی حکومت تک ہاتھ پہ ہاتھ دھر ے رہ گئی
‘کھوکھلا افسوس کر کے رہ گئیں ‘حسب سابق متاثرین و مہلوکین کے ورثا کو
معاوضوں کا اعلان کر کے یہ سمجھنے لگیں کہ ہم نے ان زخموں کو بھر دیا جو
روح تک کو مجروح کر گئے۔حالانکہ یہ موقع بڑے بڑے اعلانا ت کر نے کا نہیں
بلکہ اس شرپسندی کا سر کچلنے کا ہے جس نے ملک کا امن ‘چین اور آشتی غارت
کر رکھی ہے ‘مگر کسی کو اس کی پر واہ نہیں ہے ۔
حیدرآباد
کے حالیہ سانحے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے مگر اس سے بھی زیادہ قابل مذمت
سشیل کمار شندے کا دوغلا پن ہے ‘دوہری پالیسی ہے ۔کچھ دنوں پہلے تک وہ کہہ
رہے تھے کہ ہندومہاسبھااور اس کی ذیلی تنظیمیںہندوستان میں دہشت گر دی کے
خفیہ اڈے چلا رہی ہیں ۔ملک میں آگ لگانے کے لیے حیوانوں کو تربیت دے رہی
ہیں ۔ان اڈوں میں ملک بھر میں شرپسندی پھیلانے کے لیے پیکر تراشے جاتے ہیں۔
وغیرہ لیکن اپنے بیان پر زیادہ دیر بھی نہیں رکے اورچند روز بعدان کی
صفائی میں بیان آتا ہے ‘’’نہیں !نہیں !میں غلطی پر تھااو اگر میرے بیان سے
کسی کو ٹھیس پہنچی ہوتو مجھے افسوس ہے‘میرے بیان کا یہ مطلب نہیں ‘وہ نہیں
یہ تھا وہ تھا ۔‘‘سشیل کمار شندے کی اِس سنگھ نوازی کو کیا نام دیا جائے
؟وہ کس کے اشارے پر کام کر رہے ہیں ؟کیا وہ اپنے عہدے سے انصاف کر رہے ہیں
؟کیا وہ اپنے منصب کے اہل ہیں ؟یہ اور اس جیسے وہ سوال ہیں جنھیں آج ہر وہ
حساس شخص پوچھ رہا ہے جسے ملک اور وطن سے پیار ہے اور وہ شرپسند عناصر کے
ساتھ ساتھ فسادفی الارض کو بالکل برداشت نہیں کرتا۔مگر ان سوالوں کا جواب
وہ لوگ کیا دیں گے جو گر دن گر دن بد عنوانی میں غرق ہیں اور ملک میں
انارکی و تشدد پھیلانے والوں کی پشت پناہی کر تے ہیں۔
یہ
سچی حقیقت لکھتے ہو ئے میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں کہ ’حیدرآباد‘ پھر ظالموں
کا نشانہ بن گیا۔ ابھی مکہ مسجد ‘لمبنی پارک‘رنگ روڈاور دیگر دھماکوں کے
زخم بھر نے بھی نہیں پائے کہ حیدرآباد پھر لہو لہو ہو گیا اور اس مر تبہ
پہلے سے زیادہ تباہی دنیا نے دیکھی۔سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 14 بے قصور
افر اد ہلاک اور 85زخمی ہو گئے ۔تین طاقت ور بم دھماکوں نے خون کی بارش
کردی اور عینی شاہدین کے مطابق لاشیں سڑکوں پر بکھری نظر آئیں ۔انسانیت کے
دشمنوں اور تخریب کار فسطائیوں نے ہمیشہ کی طرح بھیڑ بھاڑ والے مقامات کو
نشانہ بنایا اور اپنی خونی ذہنیت کو تسکین پہنچا ئی ۔انھیں ذرا بھی اس بات
کا احساس نہیں ہوا کہ ان کا شرپسندانہ عمل کتنا افسوس ناک ہے ۔گھروں میں
بچے انتظارکر رہے ہوں گے کہ ہمارے پاپا‘آئیں گے‘اب شام ہو گئی ‘آنے والے
ہیں مگر ان کی لاش دیکھ کر ان پر کیا گذر ی ہو گئی۔انھیں ذرا بھی خیال نہیں
آیا کتنے لوگ اپنے گھرو ں کے چراغ ہیں ‘ان کے دم پر خاندان جی رہا ہے ‘وہ
چراغ بجھ گیا ‘وہ لوگ کس قیامت سے دوچار ہو رہے ہیں گے……اور سب سے بڑی بات
شرپسندوں نے یہ خیال نہیں کیا ان کی شرپسندی حید رآباد کی ہی نہیں بلکہ
ملکی سا لمیت کے لیے ایک کھلا چیلنج ہے ۔انھیں کچھ نہیں سوجھا بس زمین کو خون خون کر کے چلے گئے۔
سب
سے بڑے دیکھ کی بات تو یہ ہے کہ یہ سب ہوا اور مرنے والے مر گئے مگر اس سے
پہلے کہ ان مذموم حرکات کی تفتیش ہو ‘اندھا دھنداس کا الزام مسلمانوں پر
ڈالتے ہو ئے اسے افضل گرو کے واقعے سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ۔ وہ لوگ جو
حقیقت میںاس تباہی کے ذمے دار ہیں‘ اپنا جرم چھپانے کے لیے بڑے پیمانے پر
واویلا مچا رہے ہیں اور ثبوت کے نام پر ان کے پاس کچھ نہیں ہے۔مسلمان ایک
بار پھر انٹلیجنس اور خفیہ ایجنسیوں کے نشانوں پر آگئے اور ایک بار پھر
ملک کی تئیں ان کی وفاداریاں مجروح ہوگئیں ‘حالانکہ ان دھماکو میں قریب
5مسلمان بھی مارے گئے ہیں لیکن اُس غلط ذہنیت ‘یا سازشی فکر کے لیے کیا کیا
جائے جو پہلے دن سے ان طاقتوں کے دماغ سے چمٹ کر رگئیں ہیں اورایسا لگتا
ہے وہ کبھی نہیں مٹ سکتی چا ہے ان کے سامنے مسلمانوں کی لاشوں کے کشتے کے
پشتے لگا دیے جائیں ۔
ایک صرف حیدرآباد کے واقعے پر ہی منحصر نہیں ہے بلکہ یوپی اے II کے
پہلے دن سے ہی ایسے ناتھمنے والے واقعوں کا سلسلہ جاری ہے ۔بلکہ کچھ وقعات
تو حکومت کی ناک تلے انجام دیے گئے اور وہ مبینہ ظالموں کی شناخت کے
باوجود کچھ نہ کر سکی۔وہ اپنی غلط کاریوں پر انگلی اٹھانے والے کسی مسلمان
کا’ ہاتھ‘ توڑنے کو تو تیار ہے مگر اس کے ملک کو جہنم میں تبدیل کر نے والو
ںکے خلاف کارروائی کر نے اسے ڈر لگتا ہے اور شرپسندوں کو شرپسند کہنے تک
سے ہول آتا ہے ‘اگر غلطی کو ئی کہہ بھی دے توبہت جلد بیان بدل دیا جاتا
ہے۔
رابطہ:imranakifkhan@gmail.com
09911657591
courtesy: Kashmir Uzma Srinagar
Subscribe to:
Posts (Atom)